Deleted tweet detection is currently running at reduced
capacity due to changes to the Twitter API. Some tweets that have been
deleted by the tweet author may not be labeled as deleted in the PolitiTweet
interface.
Showing page 51 of 196.
Imran Khan @ImranKhanPTI
میری ٹیم نےنہایت مختصر وقت میں اسلام کی ترویج و اشاعت، مسلم اقتدار اورتعلیم و تَعَلُّم کےاحیاء اور اسکےپیچھے(مسلمانوں پر) اترتےزوال پر مبنی اس ویڈیو کی تیاری میں جس جذبےاور لگن سےکام کیاہےوہ لائقِ تحسین ہے۔ہمارےنوجوانوں کو بطورِخاص یہ سب سمجھنےکی ضرورت ہے۔ https://t.co/cHuPEKmpfH — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
I want to appreciate my team for their dedication & the passion they showed in making this video in a short time, on the spread of Islam & Muslims power and renaissance of learning & the decline that followed. Our youth especially need to understand this https://t.co/cHuPEKmpfH — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
ہم اپنے رسول مکرم ﷺ کا یومِ ولادت یعنی ”عیدمیلاد النبی ﷺ“ نہایت شایانِ شان طریقے سے ملک بھر میں منائیں گے۔صبح صدرِمملکت ایک تقریب کی میزبانی کریں گے جبکہ مجھے سہ پہر میں کنونشن سنٹر میں یہ بابرکت دن منانے کا شرف حاصل ہوگا، انشاءاللہ! https://t.co/xstPtfQZUl — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
We will be celebrating the birthday of our Prophet PBUH - Eid I Milad Un Nabi - in a befitting manner across the country. Tomorrow morning President Alvi will be hosting an event & in the afternoon I will be celebrating the auspicious day at the Convention Centre. https://t.co/AYX5DANC6D — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
سوات کے علاقے جہان آباد میں ایک پتھریلی چٹان پر کندہ کئے گئے مہاتما بدھ کے بڑے نقوش میں سے ایک، جو کم و بیش 2 ہزار برس قدیم ہے۔ https://t.co/pp8UKHOtrC — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
One of the largest rock engravings of Buddha, almost 2000 years old, located in Jahan Abad, Swat. https://t.co/FOfwojFkJC — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
ربیع الاول کے جشن کی تیاری کرتے ہوئے۔ https://t.co/T2psTqrpIk — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
Getting prepared for the Rabi ul Awal celebrations. https://t.co/QnDT2pqSOX — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
ہماری حکومت درختوں کے بچاؤ کیلئے پوری طرح سرگرمِ عمل اور وقف ہے اور ہر پودا بچایا جارہا ہے۔ ان میں وہ درخت بھی شامل ہیں جنہیں کسی خاص جگہ سے ہٹایا جانا مقصود ہو۔ چنانچہ انہیں بحفاظت اکھاڑ کر نئی جگہ لگایا جارہا ہے۔ https://t.co/dpvNQjfehn — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
Our government is dedicated to preservation of our trees and every tree is being saved --- including saving & replanting trees that need to be removed from a particular location. https://t.co/tS0uAvkZfK — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
تقریباً 1500 برس قبل ہمارےنبی ﷺنے تاکیداً یہ درس دیا کہ اس زمین پر ہمارےافعال کے ہماری آئندہ نسلوں پر اثرات ہمیشہ ہمارےملحوظ خاطررہنےچاہئیں۔حضرت علی علیہ السلام نےبھی اسی پر زور دیا۔اپنی آئندہ نسلوں کی دیکھ بھال کرتےہوئےہم مسلمانوں کو ماحول شناسی میں دنیا کا امام ہونا چاہئے تھا۔ https://t.co/sDmfboNhKh — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
Almost 1500 years ago our Prophet PBUH emphasised that our actions on this earth must consider their impact on our future generations. So far sighted. Hazrat Ali AS emphasised the same. We Muslims should have been the leading environmentalists caring for our future generations. https://t.co/C9rEMxi2db — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
انہیں ان کی وصیت کے مطابق فیصل مسجد میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
ڈاکٹرعبدالقدیر خان کے انتقال پر بےحد افسردہ ہوں۔ہمیں ایک جوہری اسلحے سےلیس ریاست بنانےمیں انکے اہم کردار کےباعث قوم انہیں محبوب رکھتی تھی۔ انکی اس خدمات نےہمیں خود سےبہت بڑے ایک جارحیت پسند اور جوہری ہمسائےسےمحفوظ بنایا۔ عوامِ پاکستان کیلئےان کی حیثیت ایک قومی ہیرو کی سی تھی۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
He will be buried in Faisal Mosque as per his wishes. My condolences & prayers go to his family. — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
Deeply saddened by the passing of Dr A Q Khan. He was loved by our nation bec of his critical contribution in making us a nuclear weapon state. This has provided us security against an aggressive much larger nuclear neighbour. For the people of Pakistan he was a national icon. — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
آزاد جموں وکشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم سردار سکندر حیات خان کی رحلت کا جان کر نہایت رنجیدہ ہوں۔ کشمیر کاز میں ان کا حصہ اور اہلِ کشمیر کیلئے ان کی خدمات انمول تھیں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
Saddened to learn of the passing of Sardar Sikandar Hayat Khan, former President of AJK as well as former PM of AJK. His contribution to the Kashmir cause & service to the Kashmiri people were invaluable. My prayers & condolences go to his family. — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
کل سہ پہر میں خاص طور پر اپنے نوجوانوں کیلئے ایک خصوصی پیغام کے ساتھ ماہِ ربیع الاول کی تقریبات کا افتتاح کروں گا،انشاءاللہ۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
Tomorrow afternoon I will inaugurate the start of our celebrations for the month of Rabi ul Awal with a very special announcement especially for our youth. — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
میں نے ہرنائی بلوچستان کےزلزلہ متاثرین کی ہنگامی امداد کیساتھ انہیں آفت کےاثرات سےنجات دلوانےاور انکےنقصانات کےبروقت ازالےکیلئےفوری تخمینہ لگانےکےاحکامات صادرکردیے ہیں۔میری تمام تر دعائیں اور ہمدردیاں آفت کی زد میں آکراپنے پیاروں سےمحروم ہوجانےوالےخاندانوں کیساتھ ہیں۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
I have ordered immediate assistance on an emergency basis for the Harnai, Balochistan, earthquake victims & for an immediate assessment of the damage for timely relief & compensation. My condolences & prayers go to the families who lost their loved ones. — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
@WorldBank endorses Pakistan's climate vision with 2021 lending data showing Pak is #leadingtheworld on #ClimateAction - massive 44% of its mainstream dev funding now climate compatible thru on ground initiatives like #10BillionTreeTsunami #CleanEnergy #ProtectedAreasInitiative https://t.co/jf59ScCrAr — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
اگر اس پر توجہ نہ دی گئی تو غریب ممالک میں بڑھتی ہوئی غربت کے باعث امیر اور غریب ممالک کے مابین عدمِ مساوات بڑھتی جائے گی جس سے ان غریب ممالک سے امیر ممالک کیطرف معاشی ہجرت کے رجحان میں شدت اور تیزی آئے گی اور دنیا بھر میں معاشی و سماجی عدمِ استحکام میں اضافہ ہو گا۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
میری حکومت اپنے ان تمام شہریوں کی پڑتال کرے گی جن کے نام پنڈورا پیپرز میں آئے ہیں اور اگر کچھ غلط ثابت ہوا تو ہم مناسب کارروائی عمل میں لائیں گے۔ عالمی برادری سے میری التماس ہے کہ ماحولیاتی تغیرات کے بحران کیطرح اس صریح ناانصافی کے تدارک کا بھی بدرجہ اتم اہتمام کیا جائے۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
جیسے ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان کی دولت پر ہاتھ صاف کیا ویسے ہی ترقی پذیر ممالک کی حکمران اشرافیہ بھی کر رہی ہے۔بدقسمتی سے امیر ممالک کو بڑے پیمانے پر کی جانے والی لوٹ مار روکنے میں دلچسپی ہے نہ ہی وہ لوٹی گئی یہ دولت (ترقی پذیر ممالک کو) واپس لوٹانے کو تیار ہیں۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
دو دہائیوں سےزائد عرصےکی میری جدوجہد اس اعتقاد پر محیط ہےکہ ممالک غریب نہیں بلکہ بدعنوانی افلاس کو جنم دیتی ہے کیونکہ سرمائے کا رخ عوام سے موڑ دیا جاتا ہے۔ پھر وسائل کی یہ چوری (روپےکی) قدر میں کمی کا بھی سبب بنتی ہےاور ہزاروں جانوں کےفقر وافلاس کی نذر ہوجانےکی راہ ہموار ہوتی ہے۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
ہم ٹیکس چوری اور بدعنوانی سےجمع کرکے منی لانڈرنگ کےسہارےبیرونِ ملک ٹھکانے لگائی جانےوالی اشرافیہ کی ناجائز دولت بے نقاب کرنےوالےپنڈورا پیپرز کا خیرمقدم کرتے ہیں۔یو این سیکرٹری جنرل کےفیکٹی پینل نے ان غیرملکی ٹھکانوں میں چھپائی گئی (چوری شدہ) رقم کا ہوشربا تخمینہ7 کھرب $ لگایاہے۔ — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
If unchecked, inequalities between rich & poor states will increase as poverty rises in the latter. This in turn will lead to a flood of economic migration from the poor to the rich states, causing further economic & social instability across the globe. — PolitiTweet.org
Imran Khan @ImranKhanPTI
My govt will investigate all our citizens mentioned in the Pandora Papers & if any wrongdoing is established we will take appropriate action. I call on the international community to treat this grave injustice as similar to the climate change crisis. — PolitiTweet.org