Imran Khan @ImranKhanPTI
دو دہائیوں سےزائد عرصےکی میری جدوجہد اس اعتقاد پر محیط ہےکہ ممالک غریب نہیں بلکہ بدعنوانی افلاس کو جنم دیتی ہے کیونکہ سرمائے کا رخ عوام سے موڑ دیا جاتا ہے۔ پھر وسائل کی یہ چوری (روپےکی) قدر میں کمی کا بھی سبب بنتی ہےاور ہزاروں جانوں کےفقر وافلاس کی نذر ہوجانےکی راہ ہموار ہوتی ہے۔ — PolitiTweet.org