Imran Khan @ImranKhanPTI
جیسے ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان کی دولت پر ہاتھ صاف کیا ویسے ہی ترقی پذیر ممالک کی حکمران اشرافیہ بھی کر رہی ہے۔بدقسمتی سے امیر ممالک کو بڑے پیمانے پر کی جانے والی لوٹ مار روکنے میں دلچسپی ہے نہ ہی وہ لوٹی گئی یہ دولت (ترقی پذیر ممالک کو) واپس لوٹانے کو تیار ہیں۔ — PolitiTweet.org