Imran Khan @ImranKhanPTI
ہم ٹیکس چوری اور بدعنوانی سےجمع کرکے منی لانڈرنگ کےسہارےبیرونِ ملک ٹھکانے لگائی جانےوالی اشرافیہ کی ناجائز دولت بے نقاب کرنےوالےپنڈورا پیپرز کا خیرمقدم کرتے ہیں۔یو این سیکرٹری جنرل کےفیکٹی پینل نے ان غیرملکی ٹھکانوں میں چھپائی گئی (چوری شدہ) رقم کا ہوشربا تخمینہ7 کھرب $ لگایاہے۔ — PolitiTweet.org