Imran Khan @ImranKhanPTI
میں نے ہرنائی بلوچستان کےزلزلہ متاثرین کی ہنگامی امداد کیساتھ انہیں آفت کےاثرات سےنجات دلوانےاور انکےنقصانات کےبروقت ازالےکیلئےفوری تخمینہ لگانےکےاحکامات صادرکردیے ہیں۔میری تمام تر دعائیں اور ہمدردیاں آفت کی زد میں آکراپنے پیاروں سےمحروم ہوجانےوالےخاندانوں کیساتھ ہیں۔ — PolitiTweet.org