Narendra Modi @narendramodi
لداخ کے عوام کو خصوصی مبارکباد! یہ بات از حد مسرت کی ہے کہ مرکز کا زیر انتظام علاقہ قرار دیے جانے کا ان کا دیرینہ مطالبہ پایۂ تکمیل کو پہنچا ہے۔ یہ فیصلہ ان کے خطے کی مجموعی خوشحالی کو مہمیز کرے گا اور بہتر ترقیاتی سہولتوں کو یقینی بنائے گا۔ — PolitiTweet.org