Narendra Modi @narendramodi
جموں و کشمیر سے متعلق بل اتحاد اور اختیار کاری کو یقینی بنائیں گے۔ یہ اقدامات جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں لائیں گے اور انہیں اپنی ہنر مندی اور صلاحیت کا مظاہرہ کرنے کے وسیع مواقع فراہم کریں گے۔ مقامی بنیادی ڈھانچے میں اہم اصلاح رونما ہو گی۔ — PolitiTweet.org