Narendra Modi @narendramodi
میں جموں و کشمیر کے اپنے بھائی بہنوں کو ان کی جرأت اور وسیع النظری کے لئے سلام کرتا ہوں۔ برسوں سے مفاد پرست گروپ جو جذباتی بلیک میلنگ میں یقین رکھتے تھے، انہوں نے عوام کو بااختیار بنانے کی کبھی پرواہ نہیں کی۔ جموں و کشمیر اب ان بیڑیوں سے آزاد ہو چکا ہے۔ — PolitiTweet.org