Narendra Modi @narendramodi
جموں و کشمیر سے متعلق کلیدی بلوں کی منظوری عظیم المرتبت سردار پٹیل کو معقول ترین خراج عقیدت ہے جنہوں نے بھارت کے اتحاد کے لئے کام کیا ہے۔ ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر جن کے آرٹیکل 370 کے بارے میں خیالات سے سب واقف ہیں — PolitiTweet.org