Imran Khan @ImranKhanPTI
بناناریپبلک ہی نہیں جس تیزی سےہم ایک فسطائی ریاست بن رہےہیں اس پرمجھےنہایت حیرت وتکلیف ہے۔کیسےکوئی اس کرب و آزار کےاحساس سے عاری رہ سکتاہےجس سےسینیٹرسواتی زیرِحراست تشدد اور بلیک میلنگ کی غرض سےاپنےاہلِ خانہ کو بھجوائی جانےوالی اپنی اور اپنی قدامت پسند اہلیہ کی ویڈیوکےبعدگزرے — PolitiTweet.org