Imran Khan @ImranKhanPTI
میں ان تمام لوگوں کامشکور ہوں جو کل ہمارے راولپنڈی آزادی مارچ میں اتنی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ جب تک ہم (ملک میں) قانون کی حکمرانی قائم نہیں کر لیتے اور حقیقی آزادی کی مراد نہیں پا لیتے،ہماری تحریک جاری رہے گی۔ https://t.co/Lnlca7yJzp — PolitiTweet.org