Imran Khan @ImranKhanPTI
ناانصافی پر انکےقابلِ جواز غصے اور مایوسی کو ہوا اس وقت ملی جب سینیٹرز کیجانب سےگزشتہ دو ہفتوں سے اپنی حمایت میں کی جانےوالی استدعاؤں کے باوجود سپریم کورٹ کے دروازے ان پر بند رہے۔چنانچہ انہوں نے ٹویٹ کیا اور پھر سے دَھر لئے گئے۔ریاست کی اس فسطائیت کیخلاف ہر فرد آواز بلند کرے! — PolitiTweet.org