![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
اپنےاعصاب پر چھائےہیجان کےباعث انہوں نے ہماری فلڈریلیف ٹیلی تھون تک کو بلیک آؤٹ کیا۔آج انہوں نے @SaifullahNyazee کےگھر چھاپا مارا اور انکےکمپیوٹر+موبائل وغیرہ لےاُڑے۔امپورٹڈسرکار+اسکےسرپرست ہمیں دیوارسےلگارہے ہیں۔میں انہیں متنبہ کررہاہوں کہ اسکےنتائج ہونگےجو انہیں بھگتناہونگے — PolitiTweet.org