
Imran Khan @ImranKhanPTI
ایک جانب امپورٹڈسرکارہمیں سیلاب کےباعث سیاست نہ کرنےکاکہہ رہی ہےجبکہ دوسری جانب ہمیں ہراساں کرنے+ہمارےخلاف جھوٹےمقدموں کےاندراج،ہمارامؤقف پیش کرنےوالےصحافیوں کو نشانہ بنانےاورمیری(تقاریروبیانات)کی نشریات روکنے کیلئےTVچینلز اور یوٹیوب وغیرہ کو بندکرنےکےسلسلے میں تیزی لارہی ہے — PolitiTweet.org