![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
تحریک انصاف کا ایک اور وعدہ نبھانے پر KP حکومت کا شکریہ! انصاف تعلیم کارڈ کے ذریعے صوبے کےسرکاری کالجز میں 244,000 طلبہ و طالبات کی 100% فیس معاف کی جائےگی۔ ڈیجیٹل دور میں بطورِخاص تعلیم ہی ایک بہتر مستقبل کی کنجی ہے اورKP میں تعلیمی مواقع کی راہ سے رکاوٹیں دور کی جارہی ہیں https://t.co/kZggZ3a42P — PolitiTweet.org