Imran Khan @ImranKhanPTI
فسطائی امپورٹڈ حکومت نےآج میرے خطاب کی ٹی وی پر براہِ راست نشریات روک کر اور لیاقت باغ میں میری تقریر کے دوران عارضی طور پر یوٹیوب بند کرکے ایک نئی گراوٹ کا مظاہرہ کیا ہے۔ صحافیوں کو مسلسل دھمکانے اور چینلز کی نشریات بند کروانے کے بعد بھی یہ سب کیا گیا۔ — PolitiTweet.org