Imran Khan @ImranKhanPTI
پیمرا کیجانب سے ٹی وی پر میرے راولپنڈی جلسے کی براہِ راست نشریات روکنےکے بعد امپورٹڈ حکومت نے میرے خطاب کے دوران یوٹیوب بند کردی۔ان حربوں سے ان عناصر میں پھیلی مایوسی جھلکتی ہے جو اپنے ذاتی مفادات کیلئےپاکستان کو سیاسی و معاشی انتشار کی دلدل میں دھکیلنے پر آمادہ و تیار ہیں۔ — PolitiTweet.org