Imran Khan @ImranKhanPTI
یہ آزادئ اظہار ہی پر کھلا حملہ نہیں بلکہ ڈیجیٹل میڈیا انڈسٹری پر بھی ایک کاری ضرب ہےجس سے بہت سے شہریوں کے روزگار پر زد پڑتی ہے۔ انہیں سمجھ لینا چاہئیے کہ چاہے جو مرضی کر لیں یہ عوام کی منشاء کو بالکل نہیں دبا سکتے جو کہ حقیقی آزادی ہے۔ — PolitiTweet.org