Imran Khan @ImranKhanPTI
کےجذبےکو کچل ڈالیں گے۔مگرکشمیریوں کی خوئے مزاحمت نےتقویت پکڑی اور یہ مسلسل مضبوط ہوتی جارہی ہے۔عالمی برادری کی (تفریق پر مبنی)منتخب اخلاقیات+بھارت کیجانب سےعالمی قانون اور UNSC کی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی پر عالمی برادری کی خاموشی قابلِ مذمت ہے۔ہم سےکہا جاتاہےکہ انسانی حقوق کی — PolitiTweet.org