![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
5اگست2019کو مودی سرکارنےIIOJ&K کی خصوصی حیثیت ختم کرکےUNSC کی قراردادوں اورعالمی قانون کی خلاف ورزی کی۔ پھرمودی سرکار نےایک قدم آگےبڑھاتےہوئےکشمیرمیں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کےذریعے چوتھےجینیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم کاارتکاب کیا۔انکاخیال تھاکہ ان ہتھکنڈوں سےکشمیریوں کےمزاحمت — PolitiTweet.org