Imran Khan @ImranKhanPTI
ان خلاف ورزیوں پرصدائےاحتجاج بلند کریں جنکی نشاندہی عالمی برادری میں طاقتور قوتیں کرتی ہیں مگر جب بھارت اورIIOJ&K میں اسکےہاتھوں انسانی حقوق کی بڑے پیمانےپرخلاف ورزیوں کامعاملہ آتا ہےتو یہی قوتیں بھارتی منڈی یا اسکےساتھ اپنے سٹریٹیجک عسکری اشتراک کےباعث مکمل خاموش نظر آتی ہیں۔ — PolitiTweet.org