Imran Khan @ImranKhanPTI
میں چاہتا ہوں کہ سب کل نمازِ جمعہ کے بعد نکلیں اور اس امپورٹڈ سرکار کی جانب سے عوام کو کچلنے اور ملک میں معاشی تباہی پھیلانے کیلئے کی جانے والی عوام دشمن مہنگائی کیخلاف پرامن احتجاج کریں کیونکہ ان کا اس ملک سے کچھ بھی مفاد وابستہ نہیں اور تمام اثاثے ملک سے باہر ہیں۔ — PolitiTweet.org