
Imran Khan @ImranKhanPTI
ہماری حکومت نے کوروناء وباء کا دباؤ برداشت کیا اور 1200 ارب کا معاشی پیکیج دیا۔ اپنے لوگوں کو بچانے کیلئے ہم نے رواں سال سیلز ٹیکس صفر کرتے ہوئے 466 ارب روپے توانائی پر سبسڈی کیلئے مہیا کئے۔ ہمارے لئے تو ترجیحِ اوّل ہمیشہ ہمارے عوام ہی ہیں۔ — PolitiTweet.org