Imran Khan @ImranKhanPTI
امپورٹڈسرکار نے تیل کی قیمتوں میں فی لٹر 40% یا 60 روپےکا اضافہ کردیاہے۔اس سےعوام پر900ارب کا اضافی بوجھ آئےگا اور بنیادی اشیاء کی قیمتیں بڑھیں گی۔ اسکےساتھ بجلی کی قیمت میں 8 روپے کے اضافےسے پورےملک کو دھچکہ لگےگا۔مہنگائی کی ممکنہ شرح 30% ہوگی جو 75 برس میں بلند ترین ہے۔ — PolitiTweet.org