Imran Khan @ImranKhanPTI
موڈیز نے پاکستانی معیشت کے outlook کو نیچے گراتےہوئے ”مستحکم“ سے ”منفی“ کر دیا ہے۔جنہوں نے ہماری حکومت گرانے کی سازش کی ان کے پاس معیشت سنبھالنے کا کوئی منصوبہ نہ تھا۔انکی بنیادی ترجیحات ہی خود کو NRO-2 یعنی بدعنوانی کے مقدمات سےنجات دلوانا، https://t.co/Fp7UjDX1FY — PolitiTweet.org