Imran Khan @ImranKhanPTI
ایف آئی اے کی جانب سے یہ کہہ کر کہ مقدمے کے سپیشل پراسیکیوٹرز کو عدم حاضری کی بنیاد پر فارغ کیا گیا، عدالتِ عطمیٰ کے روبرو پوری ڈھٹائی سے سفید جھوٹ بولا گیا حالانکہ سپیشل پراسیکیوٹرز ایف آئی اے عدالت میں مقدمے کی تمام تاریخوں پر موجود تھے۔ — PolitiTweet.org