Imran Khan @ImranKhanPTI
عدالتِ عظمیٰ معاملے کا ازخود نوٹس لے اور سیاستدانوں کے تمام بڑے مقدمات کی نگرانی کیلئے ایک مانیٹرنگ جج کی تقرری کے ذریعے مقدمات پر شفاف کارروائی یقینی بنائے۔ صورتحال یہ ہے کہ 5 ماہ گزر جانے کے باوجود بھی اب تک FIA عدالت چارجز فریم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ یہ کیفیت ظاہر — PolitiTweet.org