Imran Khan @ImranKhanPTI
کرائم منسٹر فرینڈلی پراسیکیوشن کے ذریعے ریکارڈ میں ردوبدل کرکے اپنے اور اپنےاہلِ خانہ کی منی لانڈرنگ کےمقدمات میں مداخلت کی کوششیں کررہے ہیں۔ FIA مقدمے کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی غرض سےضمنی ریفرنس داخل کرنے کی آڑ میں کرائم منسٹر کی ایماء پر مقدمے کا چالان واپس لے چکاہے۔ — PolitiTweet.org