Imran Khan @ImranKhanPTI
پختونخوا حکومت کو مبارک! بی آر ٹی کی انٹرنیشنل ٹیکنیکل سٹینڈرڈ کمیٹی کیجانب سے پشاور بی آر ٹی کو گولڈ سٹینڈرڈ بی آر ٹی سروس کا درجہ دیتے ہوئے 100 میں سے 97 نمبرز دیے گئے ہیں جن کا مطلب ہے کہ یہ سروس تقریباً ہر لحاظ سےعالمی معیارات سے ہم آہنگ ہے۔ https://t.co/sJWFhVOZVc — PolitiTweet.org