Imran Khan @ImranKhanPTI
پشاور بی آر ٹی نے شہر میں عوامی نقل و حمل کےنظام میں انقلاب برپا کر رکھا ہے چنانچہ اگست 2020 میں اسکےآغاز سےاب تک 71 ملین سےزائد لوگ اس سےاستفادہ کرچکےہیں۔روزمرہ کی بنیادپراڑھائی لاکھ سے زائد شہری اس پر سوار ہوتے ہیں جن میں سے 20% خواتین جبکہ 60% کا تعلق کم آمدن والے طبقے سے ہے۔ — PolitiTweet.org