Imran Khan @ImranKhanPTI
کل ہم نے وزیراعظم پورٹل کی چھتری تلے تعلیمی وظائف کی شکایات کیلئے مکمل طور پر ایک الگ پورٹل متعارف کروایا۔ یہ طلبہ کی شکایات کےبروقت اور مربوط حل کو یقینی بنائےگا۔ رواں مالی سال کے دوران ملک بھر میں 2.6 ملین مستحق اور قابل طلبہ و طالبات کو 28.3 ارب روپے کے وظائف دیے جائیں گے۔ — PolitiTweet.org