Imran Khan @ImranKhanPTI
آج کرتارپور راہداری کی دوسری سالگرہ ہے۔ بین المذاہب ہم آہنگی کی علامت اس گزرگاہ سے بھارتی سکھوں کو اپنے مقدس ترین مقامات میں سے ایک تک خصوصی رسائی میسر آئی۔ کرتارپور کی یہ راہداری اقلیتوں کے حقوق اور بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے میری حکومت کے عزم و عہد کا نشان ہے۔ — PolitiTweet.org