Imran Khan @ImranKhanPTI
میں افغانستان میں اس انسانی المیےکی نشاندہی کرتا آیا ہوں۔اب WFP متنبہ کررہا ہے کہ 2کروڑ 30 لاکھ انسان بھوک کی نذر ہوا چاہتےہیں۔پاکستان تو ہرممکن مددکرتارہے گامگر لازم ہےکہ اب عالمی برادری حرکت میں آئے۔افغانوں کو نگلتی اس آفت کا تدارک اخلاقی طورپراسکےذمےہے۔ https://t.co/SYt9QChyUK — PolitiTweet.org