Imran Khan @ImranKhanPTI
ہمارا عزم ایسے میں (دنیاکےروبرو) اجاگر ہوا کہ بھارت میں BJP کی نظریاتی ہندوتوا سرکار ہماری نگاہوں کے سامنے کشمیریوں، ہندوستانی مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو منظم ایذاء و عقوبت کا نشانہ بناتی ہے۔ بھارت سرکار کی یہی ذہنیت آج ہمارےخطے میں امن کی راہ میں سب بڑی رکاوٹ ہے۔ — PolitiTweet.org