Imran Khan @ImranKhanPTI
بھارتیہ جنتا پارٹی کی سفاک سرکار مقبوضہ جموں و کشمیر میں بربریت کی تمام حدود عبور کرتے ہوئے لگاتار انسانیت سوز جنگی جرائم کے ساتھ نڈر اور ثابت قدم کشمیریوں کے قتل عام کا ارتکاب کر رہی ہے۔ اس ظلم و جبر کے باوجود تحریک آزادئ کشمیر زور پکڑتی رہی ہے۔ — PolitiTweet.org