Imran Khan @ImranKhanPTI
کشمیری عوام پر تسلط جمانے اور انہیں محکوم بنانے کیلئے بھارتی فوج کی سری نگر پرلشکر کشی کی یاد میں آج اہلِ پاکستان و کشمیر دنیابھر میں یومِ سیاہ منا رہےہیں۔1947 کےاس تاریک دن سےلیکر آج تک کشمیر پر ہندوستان کا غیرقانونی تسلط اہلِ کشمیر کی جدوجہدِ آزادی دبانے میں یکسر ناکام رہا ہے۔ — PolitiTweet.org