Imran Khan @ImranKhanPTI
مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کیساتھ روا رکھی گئی صریح ناانصافی کے خاتمے اور انہیں سلامتی کونسل کی قراردادوں کے ذریعے ضمانت شدہ حقِ خود ارادیت میسر آنے تک پاکستان پوری ثابت قدمی سے اہلِ کشمیر کی منصفانہ تحریک کی حمایت جاری رکھے گا۔ — PolitiTweet.org