Imran Khan @ImranKhanPTI
پاکستان کی حکومت اور عوام اقوام متحدہ کے چارٹر اور سلامتی کونسل کی قرادادوں میں تسلیم کردہ اپنے حقوق (جنہیں کسی طور غصب نہیں کیا جاسکتا) کے حصول کی پرعزم اور منصفانہ جدوجہد کی راہ میں قربانیاں پیش کرنے پر اپنے کشمیری بہنوں اور بھائیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ — PolitiTweet.org