Imran Khan @ImranKhanPTI
تمام عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزیوں، انسانی حقوق کی پےدرپے پامالیوں، جنہیں عالمی میڈیا اورانسانی حقوق کی تنظیموں نے بہترین اندازمیں مرتب کیا،اور بےرحم عسکری محاصرےکےباوجوداہلِ کشمیرکےپایہ استقامت میں لغزش برپا نہ ہوئی اوروہ حقِ خودارادیت کی اپنی جدوجہدمیں پوری طرح ثابت قدم رہے۔ — PolitiTweet.org