Imran Khan @ImranKhanPTI
مقبوضہ جموں و کشمیر میں 5 اگست 2019 کےیکطرفہ و غیرقانونی بھارتی اقدامات کو آج 2 برس بیت چکےہیں۔ان دو برسوں کے دوران دنیانےکشمیرمیں قابض بھارتی فوجوں کیجانب سےجبر کابدترین مظاہرہ دیکھا۔اہلِ کشمیر کاتشخص تباہ کرنےاور بزورِ قوت آبادی کاتناسب بدلنےکی بھارتی کوششیں بھی دنیاکےسامنےہیں۔ — PolitiTweet.org