Imran Khan @ImranKhanPTI
میں نے اہلِ کشمیر کی آواز عالمی سطح پر بلند کی ہے اور جب تک انہیں سلامتی کونسل کی قرادادوں کی روشنی میں اپنے مستقبل کے تعین کی اجازت نہیں ملتی میں یہ کرتا رہوں گا۔ پاکستان بھی پورے عزم و استقلال سے اہلِ کشمیر کا مقدمہ لڑتا رہے گا اور کشمیریوں کی یہ جدوجہد بار آور ہوگی، انشاءاللہ۔ — PolitiTweet.org