Imran Khan @ImranKhanPTI
ن لیگ کےاقتدار کے10 برسوں کے2.6 ارب روپےکےبرعکس ہمارےدور میں 192 ارب روپے کی سرکاری اراضی واگزار کروائی گئی۔ ن لیگ کے10سالہ دورِحکومت کے430 ملین کے برعکس ہمارےدور میں 2.35 ارب روپےکی کیش ریکوری ہوئی۔ ن لیگ کے10 برسوں کے صفرکےمقابلےمیں بالواسطہ کیش ریکوری کا حجم 26 ارب روپےہوچکاہے — PolitiTweet.org