Imran Khan @ImranKhanPTI
یہی فرق نیب کی کارکردگی میں بھی نمایاں ہے۔1999سے2017 کےدوران وصول کئےگئے محض 290 ارب کےمقابلےمیں ہمارےدورِ حکومت (2018 تا 2020) میں نیب نے بدعنوان عناصرسے484 ارب روپےواپس نکلوائے۔جب حکومت مجرموں کاتحفظ نہیں کرتی اوراحتساب کی مشینری کو بِلامداخلت کام کاموقع دیتی ہےتو نتائج ملتےہیں — PolitiTweet.org