Imran Khan @ImranKhanPTI
اب تک کے نتائج سےتحریک انصاف اور مسلم لیگ نواز کے 10 سالہ دورِحکومت میں پنجاب کےمحکمہ انسدادِ بدعنوانی کی کارکردگی میں فرق نمایاں ہے۔ ن لیگ کے 10 سالہ مایوس کن دور کےبرعکس ہماری حکومت کےگزشتہ 31 ماہ کےدوران محکمہ انسدادِ بدعنوانی، پنجاب نےبدعنوان عناصرسے 220 ارب روپےواپس نکلوائے۔ — PolitiTweet.org