Imran Khan @ImranKhanPTI
جب مسلمان ان رہنما اصولوں سے دست کش ہوئے تو ان کی تہذیب کے تار و پود بکھر گئے۔ 81 برس قبل آج ہی کے روز ہمارے قائد نے عظیم فلسفی و شاعر جنابِ اقبال کے تصورات اور ریاستِ مدینہ کے انہی اصولوں کی روشنی میں ہمیں پاکستان کا خواب دکھایا۔ — PolitiTweet.org