Imran Khan @ImranKhanPTI
15 سوسال قبل ہمارےنبی پاک ﷺ نےمدینہ میں پہلی فلاحی ریاست کی بنیاد ڈالی:جس کی عمارت قانون کی بالادستی، اہلیت کی قدر اور رحم و برداشت پراستوارکی گئی اورجس میں تحصیلِ علم کومقدس فریضہ قرار دیاگیا۔ چنانچہ دو ہی دہائیوں میں مسلمان آئندہ کئی صدیوں کیلئےعظیم ترین تہذیب کےحاملین بن گئے۔ — PolitiTweet.org