Imran Khan @ImranKhanPTI
اب تک تو ہم اپنی بےپناہ صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنےمیں ناکام رہےہیں کیونکہ ہم نےقائدکی راہ کاسراغ کھو دیا۔اپنےطاقتور طبقےکوقانون کےتابع اوراحساس، پناہ گاہوں اورصحت کارڈجیسےمنصوبوں کےذریعے فلاحی ریاست کیجانب پیش قدمی کرتےہوئے آج پاکستان پھر سےحصولِ منزل کےسفر پر چل نکلا ہے۔ — PolitiTweet.org