Imran Khan @ImranKhanPTI
2. تاریخ کے اس سفر میں کئی ایک عظیم مسلمان ایسے گزرے ہیں جنہوں نے کربلا کی خاک سے پھوٹنے والی خوشبو کو سینوں میں سجایا اور جبر، نوآبادیاتی اقتدار اور ناانصافی کی قوتوں سے بے خوف ٹکرا گئے۔ 3. مقبوضہ جموں و کشمیر میں غاصبانہ قبضے اور استبداد کیخلاف تحریک تو آج بھی جاری ہے۔ — PolitiTweet.org