
Imran Khan @ImranKhanPTI
کربلا میں امام حسین علیہ السلام، انکے اہل خانہ اور ساتھیوں کی شہادت میں ہمارے لئے 3 اہم پیغامات پوشیدہ ہیں۔ 1. حیاتِ جاوداں انہیں نصیب ہوتی ہےجو ظلم و ناانصافی کیخلاف ڈٹتے اور اسکی پاداش میں اپنی جانوں تک سےگزر جاتےہیں۔ محض دولت، طاقت یا تعلیم کے بل پر یہ مقام نہیں کمایا جاسکتا۔ — PolitiTweet.org