
Imran Khan @ImranKhanPTI
بدترین فوجی قبضے اور بربریت کیخلاف سینہ سپر بہادر کشمیری دلوں میں کربلا کی یاد لئے نہایت ثابت قدمی اور حوصلے سے میدانِ عمل میں صف آراء ہیں کیونکہ انہیں یقین ہے کہ ظلم و ناانصافی کیخلاف انکی جدوجہد بالکل ویسے ہی ثمربار ہوگی جیسے شہدائے کربلا نے ہمیں عملی طور پر دکھایا۔ — PolitiTweet.org